Skip to product information
پنجر |  Pinjr | Amrita Pretam

پنجر | Pinjr | Amrita Pretam

Regular price  Rs.700.00 Sale price  Rs.350.00
زیر نظر کتاب امرتا پریتم کی تقسیم ہند پہ لکھا گیا درد انگیز ناول ہے۔۔۔
اگر آپ ساحر و امرتا کے فین ہیں اور یہ نہیں پڑھا تو کچھ نہیں پڑھا آپ نے۔۔۔امرتا کا یہ ناول انتہاٸ درد ناک ہے۔۔یہ حقیقت پہ مبنی ایسی کتاب ہے جسے اپنے لہو سے لکھا گیا ہے۔۔۔تقسیم کے عام عوام کی نفسیات پہ گیا اثر ہوا؟تقسیم کی ہولناکیوں کو سامنے لاتا ہوا اک ناول

You may also like