مصلح الدين شیخ سعدی آج سے تقريباً 800 برس پہلے ايران كے شہر شیراز ميں پيدا ہوئے آپ ايك بہت بڑے معلم مانے جاتے ہيں-آپ كى یہ دو كتابيں گلستان اور بوستان بہت مشہور ہيں-پہلى كتاب گلستان نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب بوستان نظم ميں ہے- آپ نے سو برس كى عمر ميں شيراز، ايران ميں انتقال فرمايا-
مولانا جلال الدین رومی کی شہرہ آفاق مثنوی رومی سے نثری شکل میں منتخب حکایات و دروس۔۔