Skip to product information
تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں | Taalim Or Humari Qomi  | Arshad MahmoodAl Jahinay

تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں | Taalim Or Humari Qomi | Arshad MahmoodAl Jahinay

Sale price  Rs.300.00 Regular price  Rs.600.00

کتاب " تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں " پڑھنے کے بعد یہ ارشد محمود صاحب کی دوسری کتاب ہے جو میں نے پڑھا۔ اس کتاب کو پڑھتے پڑھتے میرے آنکھوں نے کئی چیزوں کو دیکھنا شروع کردیا جو ہمیشہ سے میرے اردگرد ہوتے آرہے تھے۔ ایسی ہزاروں چیزیں ہے جو ہمارے پھیروں کے زنجیر بنے ہوئے ہیں اور ہم نے بخوشی انہیں تسلیم کر کے ان کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔
میں ارشد محمود صاحب کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے اتنی خوبصورتی کے ساتھ سادہ اور آسان الفاظ میں سب کچھ روز روشن کی طرح ہم سب کے سامنے عیاں کردیا۔ 

SHIPPING & RETURNS

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible. Need to return something? Just let us know.

You May Also Like