Skip to product information
1 of 1

جنگ عظیم اول | دوسری جنگ عظیم

جنگ عظیم اول | دوسری جنگ عظیم

Regular price Rs.1,100.00 PKR
Regular price Rs.2,100.00 PKR Sale price Rs.1,100.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

تاریخ کی وہ جنگیں جنہوں نے پوری دنیا کا نقشہ بدل دیا!
جنگِ عظیم اول اور جنگِ عظیم دوم — دو ایسی عالمی جنگیں جن کے اثرات آج تک دنیا کی سیاست، معیشت اور طاقت کے توازن میں محسوس کیے جاتے ہیں۔
اگر آپ عالمی تاریخ، عالمی سیاست اور جنگوں کے اسباب و نتائج کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ دونوں کتابیں آپ کے لیے نہایت اہم ہیں۔

کتاب: جنگ عظیم اول
مؤلفین: غلام رسول مہر، عبدالمجید سالک

کتاب دوسری جنگ عظیم
لوئیس ایل سنائیڈر
ترجمہ: غلام رسول مہر

Total Pages:775

View full details