Skip to product information
مذہب اور جدید چلینج | Mahab Aur Jaded Challenges | Wahid Ud Din Khan
Sale price
Rs.775.00
Regular price
Rs.1,000.00
پچھلے سال آج ہی کے دن مولانا وحیدالدین خان صاحب اس دینا سے رحلت کر گئے تھے۔ پی ڈی ایف میں منسلک کتاب"مذہب اور جدید چیلنج " ہندوستان کے اس معروف دانشور کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے مذہب کو درپیش جدید چیلنجز اور ان کے حل کو پیش کیا ہے۔ ان کی فکری مفردات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن اس کتاب کی حالت یہ ہے کہ آغاز اشاعت سے لیکر آج تک اس کتاب کے بسیوں زبانوں میں ترجمے اور ایڈیشن نکل چکے ہیں ۔ اس کی علمیت اور جدید طرز استدلال کو ہر خاص وعام نے سراہا ہے۔یہ واحد کتاب ہے جس پر کسی نے ان کے ساتھ اختلاف نہیں کیا ہے۔ مولانا صاحب کے وفات کےدن کی مناسبت سے اس کو آسانی کے ساتھ دو نشستوں میں پرھی جاسکتی ہے۔اگر کتابی صورت میں دستیاب ہو تو اس کے پڑھنے کا اور بھی مزا آئےگا۔
مذہب اور جدید چلینج | Mahab Aur Jaded Challenges | Wahid Ud Din Khan
SHIPPING & RETURNS
We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible. Need to return something? Just let us know.